بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سرحدوں پر ڈیوٹی انجام دینے والے سعودی فوجیوں کے لیے آب زمزم کا تحفہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میںحرمین شریفین کی عمومی صدارت کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے سرحدوں کی حفاظت پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے لیے تحائف اور آب زمزم کا تحفہ ارسال کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے تحائف اور آب زمزم روانہ کرتے وقت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

حرمین شریفین کی انتظامیہ اور تمام اہلکار وطن عزیز کے دفاع کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے والے مملکت کے سپوتوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ڈاکٹر السدیس نے کہا کہ سکیورٹی اہلکار سرحدوں کی حفاظت شیروں کی طرح کر رہے ہیں۔ یہ حرمین شریفین اور مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کے پاسبان بنے ہوئے ہیں۔ انہیں سعودی قیادت سے لامحدود تعاون مل رہا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…