تحصیل ساھیوال(این این آئی) آپ مانیں نہ مانیں سرگودھا ڈویژن کاضلع خوشاب جس کا ایک گائوں جس کا نام پیلو وینس جہاں سے25 ججز،اس گائوں کو سٹی آف ججز بھی کہا جاتا ھے،اس شہر کے درجنوں سی ایس پی آفیسر کا تعلق بھی اس گائوں سے ھے اس کے علاوہ300 وکلا بھی اور ایک ہزار سے زاہد طلبا، جو مقابلے کی تیاری کر رھے ھیں
اس شہر میں کوئی ان پڑھ نہیں،کسی نہ کسی کے ہاتھ میں کتاب ھوتی ھے دوسری طرف اس شہر کی حالت یہ ھے کہ یہاں نہ کوئی سرکاری کالج، نہ سکول اور نہ ہی سڑکیں ھیں،جو ھیں وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھوچکی ھیں شہریوں کا کہنا ھے کہ ہمارے ایم پی اے نے ہمارے گائوں پر توجہ نہیں دینے دی اگر یہ پڑھ لکھ گے تو کل ہمارے مقابلے میں آسکتے ھیںـ