بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

نیوسرکلرریلوے نیا منصوبہ نہیں ،سعد رفیق نے بنایا تھا، ریلوے ذرائع کا انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے ذرائع نے کہاہے کہ کراچی میں نیو سرکلر ریلوے(کے سی آر)کوئی نیا منصوبہ نہیں بلکہ یہ وہی ہے جو مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بنایا تھا، کے سی آر کے محض تیسرے فیزکو نیو کے سی آر کا نام دیا گیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جس کے سی آر منصوبے کاسنگ بنیاد پیرکو رکھا،جبکہ اس کا موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید نومبر 2020 میں افتتاح کرچکے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ کے سی آر کے محض تیسرے فیز کو نیو کے سی آر کا نام دیا گیا ہے، تیسرے فیز کی بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب جلد بازی میں کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ اس فیز کی بحالی میں بہت سی رکاوٹیں ہیں، سندھ حکومت کے ساتھ مل کر بہت سے معاملات طے ہونا ابھی باقی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…