پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانوی عدالت کا حکم نامہ شہباز شریف سے متعلق نہیں، شہزاد اکبر

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

برطانوی عدالت کا حکم نامہ شہباز شریف سے متعلق نہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت سے جاری حکم نامے میں کہیں شہباز شریف کا نام موجود نہیں، انہیں کسی چیز سے بری کیا گیا ہے نہ ہی ان کے خلاف لندن میں منی لانڈرنگ پر کوئی مقدمہ تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading برطانوی عدالت کا حکم نامہ شہباز شریف سے متعلق نہیں، شہزاد اکبر

طالبان نے رشید دوستم کے زیرقبضہ گھر 17 سال بعد مالک کو واپس دے دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے رشید دوستم کے زیرقبضہ گھر 17 سال بعد مالک کو واپس دے دیا

کابل(این این آئی)طالبان نے افغان آرمی کے سابق مارشل اور سابق نائب صدر عبد الرشید دوستم کے زیر قبضہ کابل کے پوش علاقے میں گھر 17 سال بعد اصلی مالک کو واپس دلا دیا۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق عبد الرشید دوستم نے دارالحکومت کابل کے علاقے شیرپور میں رہائش اختیار کر رکھی تھی اور 17… Continue 23reading طالبان نے رشید دوستم کے زیرقبضہ گھر 17 سال بعد مالک کو واپس دے دیا

12 سال اوراس سے زائد عمرکے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

12 سال اوراس سے زائد عمرکے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی اوسی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 12 سال اوراس سے زائد عمرکے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں این سی اوسی کے سربراہ اسد… Continue 23reading 12 سال اوراس سے زائد عمرکے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ

میں اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ‘ثنا کاایکسرسائز کے دوران بولڈ لباس پر تنقید کا جواب

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

میں اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ‘ثنا کاایکسرسائز کے دوران بولڈ لباس پر تنقید کا جواب

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ثنافخرنے ایکسر سائز کے دوران لی گئی تصاویر پرتنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے پروفیشن کا لازمی جزو ہے کہ میں فٹ رہوں اور خوبصورت نظر آئوں،میں ایک فلمی اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ،میںجس طرح کا لباس پہنتی ہوں وہ میرے پروفیشن… Continue 23reading میں اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ‘ثنا کاایکسرسائز کے دوران بولڈ لباس پر تنقید کا جواب

خزانے تلاش کرنے کے خواہشمند شخص نے ڈیڑھ ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

خزانے تلاش کرنے کے خواہشمند شخص نے ڈیڑھ ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا

کوپن ہیگن(این این آئی)یورپی ملک ڈنمارک میں ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں خزانے کی تلاش کے خواہشمند ایک نو آموز شخص نے چھٹی صدی عیسوی کے عہد کا سونے کا خزانہ دریافت کرلیا۔اس ذخیرے میں زیورات، رومن سکے اور دیگر اشیا موجود تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اولی گنرپ شاٹز نے اس خزانے کو… Continue 23reading خزانے تلاش کرنے کے خواہشمند شخص نے ڈیڑھ ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا

طالبان قیدیوں کی عام رہائی کے بعد سزائیں سنانے والی خواتین ججز کو قتل کی دھمکیاں

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

طالبان قیدیوں کی عام رہائی کے بعد سزائیں سنانے والی خواتین ججز کو قتل کی دھمکیاں

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان قیدیوں کی عام رہائی کے بعد سزائیں سنانے والی خواتین ججز کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں،چھ سابق خواتین ججز نے افغانستان میں خفیہ مقامات سے برطانوی ٹی وی سے بات کی ۔طالبان کی جانب سے ان کے شہر پر قبضے کے چند دن بعد ہی ہزاروں مجرموں کو جیلوں… Continue 23reading طالبان قیدیوں کی عام رہائی کے بعد سزائیں سنانے والی خواتین ججز کو قتل کی دھمکیاں

پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے زائد ہونے کا انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے زائد ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے زائد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل سیکریٹری اقتصادی امور… Continue 23reading پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے زائد ہونے کا انکشاف

مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا ہے کہ جس کسی نے بھی یہ ویڈیو اپلوڈ کی ہیں اس نے بہت بڑا گنا ہ کاکام کیا ہے ۔… Continue 23reading مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف

کابل یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے داخل ہونے پر پابندی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

کابل یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے داخل ہونے پر پابندی

کابل(این این آئی)افغان دارالحکومت میں کابل یونیورسٹی کے نئے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یونیورسٹی میں خواتین کا داخلہ خواہ وہ لیڈی ٹیچر ہوں یا طالبات غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نئے ڈائریکٹر محمد اشرف کو طالبان تحریک نے گزشتہ روز مقرر کیا۔امریکی اخبار کے مطابق… Continue 23reading کابل یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے داخل ہونے پر پابندی