منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی

لاہور(این این آئی)ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔ آئی جی ریلوے پولیس نے وزارت ریلوے کو ہنگامی خط میں بتایا ہے کہ ہمارے پاس وسائل ہیں نہ نفری پوری موجود ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزارت ریلوے کو لکھے گئے… Continue 23reading ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی

کراچی انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ مل گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

کراچی انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ مل گیا

کراچی(این این آئی)جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ بوئنگ اور ایئر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا گیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ دیتے ہوئے ایئرپورٹ بوئنگ اورائیر بس طیاروں کے لئے مستند… Continue 23reading کراچی انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ مل گیا

حکومت پنجاب کا 180 ارب روپے کی لاگت سے35 ہزار سستے اپارٹمنٹس بنانےکا فیصلہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

حکومت پنجاب کا 180 ارب روپے کی لاگت سے35 ہزار سستے اپارٹمنٹس بنانےکا فیصلہ

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعلیٰ آفس میں وفاقی وزیر مملکت محمد شبیر علی قریشی نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،عمومی سیاسی صورتحال اور ہاؤسنگ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ عوام کو اپنی چھت فراہم کرنے کا وعدہ نبھائیں گے – لاہور میں 180 ارب روپے… Continue 23reading حکومت پنجاب کا 180 ارب روپے کی لاگت سے35 ہزار سستے اپارٹمنٹس بنانےکا فیصلہ

لداخ کے بعد ایک اور محاذ کھل گیا، چینی فوجی بھارت میں گھس گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

لداخ کے بعد ایک اور محاذ کھل گیا، چینی فوجی بھارت میں گھس گئے

اسلام آباد، نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) لداخ کے بعد چین نے بھارت کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا ہے، چینی فوجی سرحد پار کرکے بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں داخل ہو گئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سو چینی فوجی تیس اگست کو بھارتی علاقے میں گھس آئے تھے، بھارتی میڈیا کے مطابق چینی فوجی… Continue 23reading لداخ کے بعد ایک اور محاذ کھل گیا، چینی فوجی بھارت میں گھس گئے

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اچھی خبر سنادی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اچھی خبر سنادی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایک اور اچھی خبر ہے، ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کردیا، اس اقدام… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اچھی خبر سنادی

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

پنڈی بھٹیاں (این این آئی)پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پرنوجوان کو قید اور جرمانہ کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پرنوجوان کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ پنڈی بھٹیاں کے محلہ حمزہ ٹاؤن کے رہائشی مستی خان… Continue 23reading پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری ادارے کا اعتراف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری ادارے کا اعتراف

لاہور(این این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ میں مہنگائی کی شرح 8.98 فیصدرہی،ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 2.12 فیصد اضافہ ہوا… Continue 23reading مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری ادارے کا اعتراف

پٹرول اور گیس کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول اور گیس کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں 31ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1754ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل… Continue 23reading پٹرول اور گیس کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبر کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبر کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سفیر پاکستان بلال اکبر ذاتی نمبر پر پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سنیں گے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے ذاتی نمبر پر پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سننے کااعلان کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کمیونٹی کے مسائل سننے کے لیے ذاتی نمبر دے… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبر کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان