منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان عوام کے مفادکیلئے آئی ایم ایف کو’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کب کہیں گے؟حافظ حمد اللہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

عمران خان عوام کے مفادکیلئے آئی ایم ایف کو’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کب کہیں گے؟حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے ترجمان مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پرپٹرول بم گرادیا جو مدرآف آل بم کے مترادف ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئے روزپٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نے عوام کے کمرتوڑڈالی اورجینامحال کردیا،… Continue 23reading عمران خان عوام کے مفادکیلئے آئی ایم ایف کو’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کب کہیں گے؟حافظ حمد اللہ

نااہل حکمرانوں نے پاکستان کو مسائلستان بنادیا ہے، ناقص پالیسیوں سے لوگ بھوک سے مرجائیں گے، اسفندیارولی خان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

نااہل حکمرانوں نے پاکستان کو مسائلستان بنادیا ہے، ناقص پالیسیوں سے لوگ بھوک سے مرجائیں گے، اسفندیارولی خان

اسلام آباد(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے پاکستان کو مسائلستان بنادیا ہے،ناقص پالیسیوں سے لوگ بھوک سے مرجائیں گے تاہم نااہلوں کو کوئی پرواہ ہی نہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں… Continue 23reading نااہل حکمرانوں نے پاکستان کو مسائلستان بنادیا ہے، ناقص پالیسیوں سے لوگ بھوک سے مرجائیں گے، اسفندیارولی خان

بھارتی شہریوں کے بینک اکائونٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

بھارتی شہریوں کے بینک اکائونٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

پٹنہ(این این آئی)بھارتی ریاست بہار میں پچھلے چند ماہ کے دوران متعدد افراد کے بینک اکانٹس میں اچانک کروڑوں روپے پہنچنے کے کئی واقعات پیش آئے ہیں۔ یہ افراد حیران اور پریشان ہیں جبکہ بینک حکام اس کی کوئی واضح وجہ بتا نہیں پا رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے کئی اضلاع میں متعدد افراد… Continue 23reading بھارتی شہریوں کے بینک اکائونٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

3 سال میں ذیابیطس کی ادویات 200 فیصد تک مہنگی ہو گئیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

3 سال میں ذیابیطس کی ادویات 200 فیصد تک مہنگی ہو گئیں

جڑانوالہ (آن لائن) 3 سال میں ذیابیطس کی ادویات میں 200 روپے سے 1800 روپے تک اضافہ، کمر توڑ مہنگائی سے تنگ عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے۔ ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کے بعد تمام عمر ذیابیطس کنٹرول کرنے کیلئے مریضوں کو ادویات کا استعمال کرنا پڑتا ہے، محتاط ذرائع کے مطابق پاکستان… Continue 23reading 3 سال میں ذیابیطس کی ادویات 200 فیصد تک مہنگی ہو گئیں

گندم مافیا پھر سرگرم،آٹا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

گندم مافیا پھر سرگرم،آٹا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ میں گندم مافیا ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگیا ہے جس کے بعد کاشتکار سے 50 روپے کلو خریدی گئی گندم اوپن مارکیٹ میں 60 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ میں گندم مہنگی ہونے سے مل کا آٹا مزید 4 روپے کلو مہنگا ہوگیا ہے جبکہ ریٹیل… Continue 23reading گندم مافیا پھر سرگرم،آٹا مزید مہنگا ہو گیا

سعودی عرب کا 600پاکستانی طلبا ء کو 25 مختلف سعودی یونیورسٹیز میں سکالر شپ دینے کا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب کا 600پاکستانی طلبا ء کو 25 مختلف سعودی یونیورسٹیز میں سکالر شپ دینے کا اعلان

لاہور( این این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ،سعودی سفیر نے 600پاکستانی طلبا ء کو 25 مختلف سعودی یونیورسٹیز میں سکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی نے گور… Continue 23reading سعودی عرب کا 600پاکستانی طلبا ء کو 25 مختلف سعودی یونیورسٹیز میں سکالر شپ دینے کا اعلان

2022 میں ڈالر 180 روپے تک پہنچ جائے گا، فِچ ریٹنگزکا حیران کن دعویٰ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

2022 میں ڈالر 180 روپے تک پہنچ جائے گا، فِچ ریٹنگزکا حیران کن دعویٰ

کراچی (این این آئی)فِچ ریٹنگز نے پاکستانی روپے کے لیے اس سال اور آئندہ سالوں میں مختلف عوامل کی وجہ سے اپنی پیش گوئی پر نظر ثانی کرتے ہوئے 2022 میں 165 کی سابقہ پیش گوئی کے مقابلے میں 180 کی اوسط شرح کا تخمینہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی درجہ بندی… Continue 23reading 2022 میں ڈالر 180 روپے تک پہنچ جائے گا، فِچ ریٹنگزکا حیران کن دعویٰ

روس نے تاجک اور افغانستان کی سرحد پر فوج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

روس نے تاجک اور افغانستان کی سرحد پر فوج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کر دی

ماسکو(این این آئی)روس نے کہاہے کہ تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو فوری طور پر کم کرنے کی ضرورت ہے۔ ادھر امریکا نے ان افغان فوجیوں کے سلسلے میں تشویش کا اظہار کیا ہے جو فرار ہو کر تاجکستان چلے گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے اپنے پاس ایسی… Continue 23reading روس نے تاجک اور افغانستان کی سرحد پر فوج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کر دی

مسجد حرام ، کرونا کی وبا کے بعد پہلی مرتبہ بیرونی صحن میں نماز کی تیاری

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

مسجد حرام ، کرونا کی وبا کے بعد پہلی مرتبہ بیرونی صحن میں نماز کی تیاری

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد حرام میں بیرونی صحن کو نماز کی ادائیگی کے لیا تیار کیا جا رہا ہے۔ کرونا کی وبا کے آغاز کے بعد بیرونی صحن میں نماز ادا کیے جانے کا یہ پہلا موقع ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان… Continue 23reading مسجد حرام ، کرونا کی وبا کے بعد پہلی مرتبہ بیرونی صحن میں نماز کی تیاری