منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

سرگودھا(این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج سرگودھامحمد ریاض بھٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 25 سال قید با مشقت کی سزا کا حکم سنا دیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ کے قصبہ ساہیوال کے ذوالفقار علی نے گزشتہ سال 12 اپریل 2020ء کو تھانہ صدر بھلوال کے علاقہ میں… Continue 23reading قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش ٗ نشیبی علاقے زیر آ ب،فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش ٗ نشیبی علاقے زیر آ ب،فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش سے جھل تھل ایک ہو گیا ، موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آ ب آ گئے جبکہ متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم رہے ۔ تفصیلات کے مطابق علی الصبح موسلا دھار بارش… Continue 23reading مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش ٗ نشیبی علاقے زیر آ ب،فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے صوابدیدی فنڈ کی رقم صوبائی حکومت کو واپس کر دی،ہر سال گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کو ضم شدہ اضلاع کے لیے فنڈ ملتے تھے۔گزشتہ 3 برس کے دوران گورنر کے اکائونٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

عمران اور انکی کابینہ کرپٹ ترین،ان کا احتسا ب ضرور ہوگا، نواز شریف پھٹ پڑے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

عمران اور انکی کابینہ کرپٹ ترین،ان کا احتسا ب ضرور ہوگا، نواز شریف پھٹ پڑے

لندن (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ عمران خان کی کابینہ میں ان سمیت سب کرپٹ ترین لوگ بیٹھے ہیں ، اب ان کا احتسا ب ہوگا،برطانوی کرائم ایجنسی کی جانب سے شہباز خاندان کو کلین چٹ ملنا تفتیشی اداروں اور عمران خان… Continue 23reading عمران اور انکی کابینہ کرپٹ ترین،ان کا احتسا ب ضرور ہوگا، نواز شریف پھٹ پڑے

پاکستان شدت پسند گروہوں کیخلاف کارروائی کرے ٗ پاکستان آنے سے قبل امریکی نائب وزیر خارجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان شدت پسند گروہوں کیخلاف کارروائی کرے ٗ پاکستان آنے سے قبل امریکی نائب وزیر خارجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی نائب وزیر خارجہ نے پاکستان پر ملک اور افغانستان میں عسکریت پسندوں سے مفاہمت کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلام آباد کے دورے سے قبل تمام شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی کرے۔امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین 7-8 اکتوبر کو پاکستان میں حکام سے… Continue 23reading پاکستان شدت پسند گروہوں کیخلاف کارروائی کرے ٗ پاکستان آنے سے قبل امریکی نائب وزیر خارجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ٗ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈرعمر آفریدی ہلاک

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ٗ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈرعمر آفریدی ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع افغان پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ صوبہ ننگرہار کے علاقہ پچیر آگام میں پیش آیا۔ ادھر سیکورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشتگرد پشاور میں ٹارگٹ… Continue 23reading ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ٗ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈرعمر آفریدی ہلاک

برطانیہ میں پیٹرول بحران شدید تر ہوگیا ٗ فوج میدان میں آگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

برطانیہ میں پیٹرول بحران شدید تر ہوگیا ٗ فوج میدان میں آگئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی، آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر سے آرمی ٹینکر ڈرائیور پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔ برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی شدید کمی کے باعث پیٹرول کی ترسیل چیلنج بن گئی ہے اور عوام… Continue 23reading برطانیہ میں پیٹرول بحران شدید تر ہوگیا ٗ فوج میدان میں آگئی

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ تازہ الرٹ جاری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ تازہ الرٹ جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا ۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ طوفان شاہین کے زیر اثر خضدار، گوادر، لسبیلہ،آواران… Continue 23reading سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ تازہ الرٹ جاری

10 لوگوں نے نواز شریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چلنے سے انکار کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

10 لوگوں نے نواز شریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چلنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے دس لوگوں نے کہا ہے کہ ہم نواز شریف کے بیانیے کیساتھ نہیں چال سکتے ،ہم پھنسے ہوئے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان… Continue 23reading 10 لوگوں نے نواز شریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چلنے سے انکار کر دیا