شہباز شریف کے دور حکومت میں پنجاب میں مفت مہیا کی جانے والی ادویات موجودہ حکومت نے چار سو فیصد مہنگی کر دیں
جہانیاں (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پوری قوم موجودہ حکومت سے نجات کیلئے مسیحا کی منتظر ہے،2023ء کے الیکشن میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے حکومت بنائے گی،شہباز شریف کے دور حکومت میں پنجاب میں مفت… Continue 23reading شہباز شریف کے دور حکومت میں پنجاب میں مفت مہیا کی جانے والی ادویات موجودہ حکومت نے چار سو فیصد مہنگی کر دیں