پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے صحت اور کسان کارڈ کے بعد مزدور کارڈ متعارف کرا دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے صحت اور کسان کارڈ کے بعد مزدور کارڈ متعارف کرا دیا

لاہور( این این آئی)ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بزدار حکومت صحت اور کسان کارڈ کے بعد پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مزدور کارڈ متعارف کرا رہی ہے۔ محنت کش بھائیوں کے لئے مزدور کارڈ کا اجراء بزدار حکومت کا اعزاز ہے۔مزدور کارڈ کا دائرہ کار پورے پنجاب تک وسیع کردیاجائے… Continue 23reading حکومت نے صحت اور کسان کارڈ کے بعد مزدور کارڈ متعارف کرا دیا

والد کی رحلت کے بعد گھر میں شدید غربت کے ہاتھوں صرف دس سال کی عمر میں عمر شریف نے کام شروع کیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

والد کی رحلت کے بعد گھر میں شدید غربت کے ہاتھوں صرف دس سال کی عمر میں عمر شریف نے کام شروع کیا

کراچی (این این آئی)لیجنڈری کامیڈین عمر شریف والد کی رحلت کے بعد گھر میں شدید غربت کے ہاتھوں صرف 10 سال کی عمر میں دیگر 2 بڑے بھائیوں کا ہاتھ بٹانے کی غرض سے انہوں نے کام شروع کیا،اس ستم ظریفی کے باوجود ایک چیز جو تبدیل نہ ہوئی وہ عمر شریف کی حسِ مزاح… Continue 23reading والد کی رحلت کے بعد گھر میں شدید غربت کے ہاتھوں صرف دس سال کی عمر میں عمر شریف نے کام شروع کیا

عمر شریف کی رحلت برصغیر کے فنون لطیفہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے،مریم نواز

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کی رحلت برصغیر کے فنون لطیفہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے،مریم نواز

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمر شریف کی رحلت برصغیر کے فنون لطیفہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انا للہ وانا الیہ راجعون، عمر شریف… Continue 23reading عمر شریف کی رحلت برصغیر کے فنون لطیفہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے،مریم نواز

کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت نے آخری مہلت دے دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت نے آخری مہلت دے دی

کراچی(این این آئی)مقامی عدالت میں نالے میں گر کر جان کی بازی ہارنے سے متعلق محنت کش عابد علی کے ورثا نے حکومت سندھ اور ڈی ایم سی کیخلاف 1 کروڑ 44 لاکھ روپے ہرجانے کی درخواست پر ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ ہفتہ کوکراچی سٹی کورٹ… Continue 23reading کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت نے آخری مہلت دے دی

عمر شریف کی میت کراچی کب پہنچ رہی ہے، خاندانی ذرائع

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کی میت کراچی کب پہنچ رہی ہے، خاندانی ذرائع

کراچی(این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی خواہش پوری کرتے ہوئے ان کی تدفین عبد اللہ شاہ غازی قبرستان میں کی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے کہ والد کی… Continue 23reading عمر شریف کی میت کراچی کب پہنچ رہی ہے، خاندانی ذرائع

حج اور عمرہ کے اخراجات بارے وفاقی وزیر پیر محمد نورالحق قادری نے اہم اعلان کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

حج اور عمرہ کے اخراجات بارے وفاقی وزیر پیر محمد نورالحق قادری نے اہم اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور و اقلیتی امور ڈاکٹر پیر محمد نورالحق قادری نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے حج اور عمرہ کے اخراجات میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ جتنا ممکن ہو سکا بہتر سہولیات دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ہم سعودی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ان… Continue 23reading حج اور عمرہ کے اخراجات بارے وفاقی وزیر پیر محمد نورالحق قادری نے اہم اعلان کر دیا

سیاحوں کی سہولت کے لئے پتریاٹہ چیئر لفٹ ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع کر دی گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

سیاحوں کی سہولت کے لئے پتریاٹہ چیئر لفٹ ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع کر دی گئی

راولپنڈی(این این آئی)منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ سیاحوں کی سہولت اور تفریح کے لئے پتریاٹہ چیئر لفٹ کے لئے پہلی مرتبہ آن لائن بکنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے اور کیمپنگ کے لئے ایک, دو اور تین کمروں کی رہائش کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے -انہوں… Continue 23reading سیاحوں کی سہولت کے لئے پتریاٹہ چیئر لفٹ ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع کر دی گئی

حکومت میں بیٹھے سب لوگ کرپٹ ہیں،حمزہ شہباز

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

حکومت میں بیٹھے سب لوگ کرپٹ ہیں،حمزہ شہباز

عبدالحکیم /خانیوال(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما،قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھے لوگ سب کرپٹ ہیں،آج اذیت ناک مہنگائی نے ہر گھر پر قیامت برپا کر دی ہے،لوگوں کے پاس مریض کی ادویات کیلئے پیسے نہیں ہیں،بھاری بھر کم بلوں نے عوام… Continue 23reading حکومت میں بیٹھے سب لوگ کرپٹ ہیں،حمزہ شہباز

پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253 ارب ڈالرتک پہنچ گیا، رپورٹ میں انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253 ارب ڈالرتک پہنچ گیا، رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کل غیر ملکی قرضے ملک کی جی ڈی پی کے 74.9 فیصد کے برابر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے مجموعی ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں، وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں… Continue 23reading پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253 ارب ڈالرتک پہنچ گیا، رپورٹ میں انکشاف