کابل یونیورسٹی کے طالب علم کی جعلی ٹوئٹ رپورٹ کرنے پر امریکی میڈیاکی وضاحت
کابل(این این آئی)امریکی میڈیا ایک جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے کابل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہونے کا دعوی کرنے والی ٹوئٹ رپورٹ کرنے کے بعد وضاحتیں جاری کرنے پر مجبور ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 21 ستمبر کو غیر تصدیق شدہ اکائونٹ، جس کا دعوی تھا کہ اس کا تعلق نو تعینات کابل یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد… Continue 23reading کابل یونیورسٹی کے طالب علم کی جعلی ٹوئٹ رپورٹ کرنے پر امریکی میڈیاکی وضاحت