بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماہرین طب نے مکھن کھانے کے ایسے حیران کُن فائدے بتادیئے،جن سے آپ بالکل ناواقف ہوں گے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مکھن ایسی غذا ہے جو کھانوں کا ذائقہ بدل کر زبردست کر دیتا ہے ، اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ وزن بڑھا کر بھی صحت مند بناتا ہے۔ کچھ لوگوں کو شکایت رہتی ہے کہ بٹر سے موٹاپا بڑھتا ہے اوردل کی بیماری کی پریشانی ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر آپ محدود مقدار میں اس کا

استعمال کریں تو یہ صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ مکھن کھانے کے فوائد: بٹر میں وٹامن اے ای اور کے 2بھی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اگر آپ کو اپنےجسم میں ان وٹامن کی کمی نہ ہونے دینا ہے تو مکھن ضرور کھائیں۔مکھن میں سیچوریٹیڈ فیٹ بھی کافی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیچوریٹیڈ فیٹ صحت کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے ایسا کبھی بھی ثابت نہیں ہو پایا۔ سیچوریٹیڈ فیٹ سے ایچ ڈی ایل نام کا کولسٹرال بڑھتا ہے جو کہ نقصاندہ کولسٹرال کو اچھیکولسٹرال میں تبدیل کرتا ہے۔پروسیسڈ اور ٹرانسفیڈ کے مقابلے بٹر کافی اچھا مانا گیا ہے۔ کیونکہ ٹرانسفیڈ نقصان دہ ہوتا ہے۔بٹر فیٹی ایسیڈ بوٹیریٹ کا اہم ذریعہ ہوتا ہے جو کہ ایک بیکٹریا کے ذریعہ بنتا ہے۔ یہی ایسیڈ وہ عنصر ہیں جو فائبر کو صحت کے لئے فائدہ مند بناتا ہے۔ کئی بار یہ بھی دیکھنے میں آیاہے یہ موٹا پا گھٹانے کا بھی کام کرتا ہے۔مکھن میں موجود Conjugated Linoleic Acid نام کا عمل باڈی کے موٹابولیجم کو قابو رکھنے میں مددگار

ثابت ہوتا۔ اس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔بٹر سے موٹاپا بڑھانے کا خطرہ سب سے کم ہوتا ہے۔ بہت سے ڈاکٹر بٹر کھانے کی صلاح بھی دیتے ہیں۔ ایک ریسرچ میں کہا گیا کہ بٹر سے موٹاپا کا کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا اور مکھن کھانے کو ذائقہ دار بناتاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…