بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

10 لوگوں نے نواز شریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چلنے سے انکار کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے دس لوگوں نے کہا ہے کہ ہم نواز شریف کے بیانیے کیساتھ نہیں چال سکتے ،ہم پھنسے ہوئے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے سامنے اگر کوئی اپوزیشن ہے تو وہ اس وقت صرف مہنگائی اور کرپشن ہے کیونکہ کرپشن اتنی بڑھ چکی ہے کہ

کسی سے کہوں کہ فلاں کرپٹ ہے تو اس کا جواب ہوتا ہے کہ کوئی اور بات کرو ۔ سینئر تجزیہ کار نے مہنگائی کی وجہ شریف فیملی اور زرداری خاندان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اصل مہنگائی کے ذمہ دار جاتی امراء اور بڑے محلوں میں رہنے والے ہیں جن کی شوگر ملوں اور سیمنٹ فیکٹریاں لگی ہوئی ہیں ،اربوں ڈالر ان کے پاس ہیں۔انکا کہنا تھا کہ جاتی امراء اتنا بڑا ہے کہ کوئی بھی اس میں پیدل چکر نہیں لگا سکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…