قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

2  اکتوبر‬‮  2021

سرگودھا(این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج سرگودھامحمد ریاض بھٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 25 سال قید با مشقت کی سزا کا حکم سنا دیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ کے

قصبہ ساہیوال کے ذوالفقار علی نے گزشتہ سال 12 اپریل 2020ء کو تھانہ صدر بھلوال کے علاقہ میں واقعہ قبرستان میں قرآن پاک کو آگ لگا دی تھی۔ جس پر لوگوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔تو تھانہ سٹی بھلوال نے شہری احمد محمود صابری کی مدعیت میں ملزم ذوالفقار علی کے خلاف قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں دفعہ 295Bکے تحت مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو عدالت میں پیش کر کے حوالات جوڈیشل بھجوا دیا۔ ملزم کو ہتھکڑیاں لگا کر کو پولیس کی پہرہ عدالت میں پیش کیا گیا تو عدالت کے فاضل جج محمد ریاض بھٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم ذوالفقارعلی کو عمر قید با مشقت کی سزا سنادی۔ عدالتی فیصلے کے بعد ملزم ذوالفقار کو سزا بھگتنے کیلئے واپس ڈسٹرکٹ جیل منتقل کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…