کراچی(این این آئی)جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ بوئنگ اور ایئر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا گیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ دیتے ہوئے ایئرپورٹ بوئنگ اورائیر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا۔ڈاریکٹریٹ برائے ایئر اسپیس اینڈ ایئروڈروم ریگولائیزیشن سروے کے بعد مستند قرار دیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی ہے۔سی اے اے کے مطابق متعلقہ طیارے17ستمبر2024تک آپریشن جاری رکھ سکتے ہیں، بڑے طیار وں کی کراچی ایئرپورٹ پرآمدو رفت باآسانی جاری رکھ سکتے ہیں۔
کراچی انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































