منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

غریب طبقے کو کھانے پینے کی اشیاء پر براہِ راست سبسڈی دیں گے، وزیر خزانہ شوکت ترین

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

غریب طبقے کو کھانے پینے کی اشیاء پر براہِ راست سبسڈی دیں گے، وزیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر قائم کر رہی ہے ،غریب طبقے کو اس ماہ سے کھانے پینے کی اشیاء پر براہِ راست سبسڈی دیں گے،پاکستان میں پیٹرول خطے کے تمام ممالک میں سستا ہے،پیٹرولیم لیوی 2018 میں 30… Continue 23reading غریب طبقے کو کھانے پینے کی اشیاء پر براہِ راست سبسڈی دیں گے، وزیر خزانہ شوکت ترین

ایتھوپیا کا اقوام متحدہ کے سات عہدیداروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

ایتھوپیا کا اقوام متحدہ کے سات عہدیداروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

ادیس ابابا(این این آئی)ایتھوپیا کی وزارت خارجہ نے ملک کے امور میں مداخلت پر اقوام متحدہ کے 7 عہدیداروں کو ملک بدر کر دیا ہے اور انہیں 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک آفیشل نے کہا کہ ایتھوپیا کے جنگ زدہ علاقے تگرے میں حکومتی اقدامات… Continue 23reading ایتھوپیا کا اقوام متحدہ کے سات عہدیداروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

برطانیہ میں ایندھن بحران،رونالڈو کا ڈرائیور سات گھنٹے بعد بھی گاڑی میں پٹرول نہ ڈلوا سکا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

برطانیہ میں ایندھن بحران،رونالڈو کا ڈرائیور سات گھنٹے بعد بھی گاڑی میں پٹرول نہ ڈلوا سکا

لسبن(این این آئی )پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے امیر ترین فٹبالروں میں شمار ہوتے ہیں تاہم رونالڈو کی تمام دولت بھی انہیں برطانیہ میں دو ہفتوں سے جاری ایندھن کے بحران کے سبب ہونے والی مایوسی سے محفوظ نہ رکھ سکی۔ گذشتہ روز رونالڈو کے نجی ڈرائیور نے بینٹلے گاڑی میں… Continue 23reading برطانیہ میں ایندھن بحران،رونالڈو کا ڈرائیور سات گھنٹے بعد بھی گاڑی میں پٹرول نہ ڈلوا سکا

اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،عوام کو اگلے چند مہینوں میں ضروری اشیا پر ریلیف ملے گا، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،عوام کو اگلے چند مہینوں میں ضروری اشیا پر ریلیف ملے گا، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،مسلم ممالک کو افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے آگے آنا چاہیے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کے داخلے پر قابو پانے کے لئے سرحد پر… Continue 23reading اپوزیشن حکومت کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،عوام کو اگلے چند مہینوں میں ضروری اشیا پر ریلیف ملے گا، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

خان صاحب نے اپنا 3 سالہ دورِ اقتدار صرف عوام کا تیل نکالنے پر ضائع کیا، فائدہ صرف اے ٹی ایمز کو دیا گیا، بلاول بھٹو کی شدید تنقید

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

خان صاحب نے اپنا 3 سالہ دورِ اقتدار صرف عوام کا تیل نکالنے پر ضائع کیا، فائدہ صرف اے ٹی ایمز کو دیا گیا، بلاول بھٹو کی شدید تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام تاریخی مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ شعلوں کو ہوا دینے کے مترادف ہے۔بلاول ہائوس سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ… Continue 23reading خان صاحب نے اپنا 3 سالہ دورِ اقتدار صرف عوام کا تیل نکالنے پر ضائع کیا، فائدہ صرف اے ٹی ایمز کو دیا گیا، بلاول بھٹو کی شدید تنقید

معیشت تباہ ہو چکی ہے،لوگ سوکھی روٹیاں پانی میں بھگو کر کھانے میں مجبور ہیں،رانا مشہود نے وزیراعظم کو چور اعظم قرار دے دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

معیشت تباہ ہو چکی ہے،لوگ سوکھی روٹیاں پانی میں بھگو کر کھانے میں مجبور ہیں،رانا مشہود نے وزیراعظم کو چور اعظم قرار دے دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہاہے کہ حکومت نے پاکستان کی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے ،126 دن دھرنہ دینے والی جماعت نے اپنا ریکارڈ توڑ دیا۔ عمران خان اپوزیشن میں کہتے تھے وزیراعظم مہنگائی کرے تو چور ہوتا ہے یہ وزیراعظم چور اعظم بن چکا… Continue 23reading معیشت تباہ ہو چکی ہے،لوگ سوکھی روٹیاں پانی میں بھگو کر کھانے میں مجبور ہیں،رانا مشہود نے وزیراعظم کو چور اعظم قرار دے دیا

مہنگائی، بے روزگاری اور بیڈ گورننس پی ٹی آئی حکومت کے ٹریڈ مارکس ہیں، سراج الحق

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی، بے روزگاری اور بیڈ گورننس پی ٹی آئی حکومت کے ٹریڈ مارکس ہیں، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور بیڈ گورننس پی ٹی آئی حکومت کے ٹریڈ مارکس ہیں،مدینہ کی ریاست کا پاک نام لے کر عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا،ڈومیسٹک وائلنس بل، وقف املاک ترمیمی آرڈیننس سمیت دیگر قانونی سازی اسلامی تعلیمات سے متصادم ہیں، حکومت… Continue 23reading مہنگائی، بے روزگاری اور بیڈ گورننس پی ٹی آئی حکومت کے ٹریڈ مارکس ہیں، سراج الحق

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور ظلم ، حکومت نے پیٹرول کی بلند ترین قیمت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور ظلم ، حکومت نے پیٹرول کی بلند ترین قیمت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

حیدرآباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان اور جنرل سیکریٹری ظہیر الدین شیخ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی بلند ترین قیمت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور ظلم ، حکومت نے پیٹرول کی بلند ترین قیمت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

کینیا نے بھی پاکستانی مسافروں پر ویزے کی شرط عائد کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

کینیا نے بھی پاکستانی مسافروں پر ویزے کی شرط عائد کردی

کراچی(این این آئی) کینیا نے پاکستانی ٹرانزٹ مسافروں کے داخلے پر بنا ویزا کے پابندی عائد کردی ، داخلے کے لئے 14روزہ قرنطینہ کی وجہ سے ویزا کی شرط عائد کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کی روک تھام کیلئے کینیا حکومت نے فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ویزا فری ٹرانزٹ بند کردیا،… Continue 23reading کینیا نے بھی پاکستانی مسافروں پر ویزے کی شرط عائد کردی