پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کینیا نے بھی پاکستانی مسافروں پر ویزے کی شرط عائد کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) کینیا نے پاکستانی ٹرانزٹ مسافروں کے داخلے پر بنا ویزا کے پابندی عائد کردی ، داخلے کے لئے 14روزہ قرنطینہ کی وجہ سے ویزا کی شرط عائد کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کی روک تھام کیلئے کینیا حکومت نے فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کے

ساتھ ویزا فری ٹرانزٹ بند کردیا، کینیا نے پاکستانی ٹرانزٹ مسافروں کے داخلے پر بنا ویزا کے پابندی عائد کردی۔کینیا نے پیشگی ویزا نہ رکھنے والے پاکستانی مسافروں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا، داخلے کے لئے 14روزہ قرنطینہ کی وجہ سے ویزا کی شرط عائدکی گئی ہے۔دوسری جانب کینیا کی وزارت داخلہ نے غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈان شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا سے تعلق رکھنے والے غیر ملکیوں کی آمد ہوئی ہے جو پہلے افغان مہاجرین تھے۔داخلہ کے پرنسپل سکریٹری نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ امیگریشن سروسز کے ساتھ مل کر غیر قانونی طور غیر ملکیوں کی آمد کو کنٹرول کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…