پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

برطانیہ میں ایندھن بحران،رونالڈو کا ڈرائیور سات گھنٹے بعد بھی گاڑی میں پٹرول نہ ڈلوا سکا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لسبن(این این آئی )پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے امیر ترین فٹبالروں میں شمار ہوتے ہیں تاہم رونالڈو کی تمام دولت بھی انہیں برطانیہ میں دو ہفتوں سے جاری ایندھن کے بحران کے سبب ہونے والی مایوسی سے محفوظ نہ رکھ سکی۔ گذشتہ روز رونالڈو کے نجی ڈرائیور نے بینٹلے گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کے لیے 6 گھنٹے اور 40 منٹ تک انتظار کیا۔ تاہم اس کے باوجود جب وہ واپس لوٹا تو 3 لاکھ ڈالر میں خریدی گئی گاڑی کی ٹنکی خالی تھی۔برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈو کا ڈرائیورگزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2:20 پر فیول اسٹیشن پر پہنچا تھا۔ تاہم جب رات 9 بجے تک اس کی باری نہ آئی تو وہ مایوس ہو کر بارش میں مزید انتظار کے بجائے واپس لوٹ گیا۔ گاڑی میں صرف اتنا ہی ایندھن تھا کہ وہ رونالڈو کے بنگلے تک پہنچ سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…