بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان ، ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر دھماکا ، متعدد افراد جاں بحق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان ، ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر دھماکا ، متعدد افراد جاں بحق

کابل(آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید گاہ مسجد کے دروازے پر بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔الجزیرہ کے مطابق کابل میں مسجد کے داخلی دروازے پر دھماکا اس وقت ہوا جب طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی جاری تھی۔طالبان ترجمان… Continue 23reading افغانستان ، ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر دھماکا ، متعدد افراد جاں بحق

بڑا سیاسی دھماکہ ، ریٹائرڈ بریگیڈئیر، سابق ڈپٹی سپیکر سمیت پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر3مرتبہ ممبر اسمبلی منتخب ہونیوالے معروف سیاستدان (ن)لیگ میں شامل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

بڑا سیاسی دھماکہ ، ریٹائرڈ بریگیڈئیر، سابق ڈپٹی سپیکر سمیت پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر3مرتبہ ممبر اسمبلی منتخب ہونیوالے معروف سیاستدان (ن)لیگ میں شامل

ملتان(این این آئی)جنوبی پنجاب کے مختلف سیاسی رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران مختلف سیاسی رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شمولیت اختیار کرنے… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ ، ریٹائرڈ بریگیڈئیر، سابق ڈپٹی سپیکر سمیت پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر3مرتبہ ممبر اسمبلی منتخب ہونیوالے معروف سیاستدان (ن)لیگ میں شامل

عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور انکی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور انکی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں

کراچی(این این آئی)گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کرجانے والے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی کل پاکستان روانہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ تدفین منگل کوہوگی۔ذرائع کے مطابق لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور ان کی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں،جرمنی میں پاکستان… Continue 23reading عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور انکی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں

”گاڑی تیز چلے گی تو پٹرول بھی زیادہ کھائے گی” ملک ترقی کریگا تو مہنگائی بھی بڑھے گی، شہباز گل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

”گاڑی تیز چلے گی تو پٹرول بھی زیادہ کھائے گی” ملک ترقی کریگا تو مہنگائی بھی بڑھے گی، شہباز گل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ملک میں ہونیوالی مہنگائی کے حوالے سے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پریشان ہونگے کہ ڈالر بڑھ رہا ہے ، مہنگائی بڑھی ہے ، انہوں نے تقریب میں شریک شرکاء سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو ایک… Continue 23reading ”گاڑی تیز چلے گی تو پٹرول بھی زیادہ کھائے گی” ملک ترقی کریگا تو مہنگائی بھی بڑھے گی، شہباز گل

قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر جگن کاظم کے مارننگ شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر جگن کاظم کے مارننگ شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر معروف اینکر جگن کاظم کے مارننگ شو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پروگرام میں شریک جوڑے ایک گیم کا حصہ ہیں جن میں انہیں ہاتھوں… Continue 23reading قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر جگن کاظم کے مارننگ شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا

مفتی تقی عثمانی نے عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

مفتی تقی عثمانی نے عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی

لاہور( این این آئی) لیجنڈ اداکار عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے کہا ہے کہ پاکستان ، بھارت سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پرستاروں کی دعائوں کی وجہ سے عمر شریف علاج کیلئے جرمنی تک پہنچے تھے ،اب وہ جس سفر پر روانہ ہو رہے ہیں انہیں اس میں آسانی کیلئے اپنے پرستاروں… Continue 23reading مفتی تقی عثمانی نے عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی

حکومت نے غریبوں کے لیے قومی خزانے کے منہ کھول دیے ٗ پورےملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے غریبوں کے لیے قومی خزانے کے منہ کھول دیے ٗ پورےملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان کل پیر کو کریں گے ۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ کامیاب پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے،کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے… Continue 23reading حکومت نے غریبوں کے لیے قومی خزانے کے منہ کھول دیے ٗ پورےملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستانی کرنسی جلاکر ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

پاکستانی کرنسی جلاکر ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ گوجرخان کے علاقے میں پاکستانی کرنسی نذرآتش کرنے والا ٹک ٹاکر پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر غلام ربانی نے ٹک ٹاک کلپ بناتے ہوئے پاکستانی کرنسی کے نوٹ نذر آتش کیے، وڈیو کلپ سامنے آنے پر سی پی او احسن یونس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم… Continue 23reading پاکستانی کرنسی جلاکر ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

بوتل بند پانی کے 22برانڈزمضر صحت نکلے ٗ سہ ماہی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

بوتل بند پانی کے 22برانڈزمضر صحت نکلے ٗ سہ ماہی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے بوتل بند پانی کے نمونوں کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق اپریل تا جون 2021میں پاکستان بھر سے حاصل کردہ بوتل بند پانی کے 180برانڈز میں سے 22برانڈز انسانی صحت کے لیے غیر محفوظ نکلے ہیں۔ 16برانڈز کے نمونے کیمیاوی لحاظ سے… Continue 23reading بوتل بند پانی کے 22برانڈزمضر صحت نکلے ٗ سہ ماہی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات