بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم کے زمان پارک  گھر کے پتہ پر دو آف شور کمپنیاں نکلنے کا معاملہ، شہباز گل کی وضاحت

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

وزیر اعظم کے زمان پارک  گھر کے پتہ پر دو آف شور کمپنیاں نکلنے کا معاملہ، شہباز گل کی وضاحت

جڑانوالہ (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ زمان پارک کو دو راستے لگتے ہیں، ایک راستہ نہر کی طرف جبکہ دوسرا سندر کی طرف سے لگتا ہے، دونوں اطراف کے گھروں کے نمبر زمان پارک ایک دو تین چار ہیں، جس گھر کے ایڈریس پر دو آف شور کمپنیاں ہیں… Continue 23reading وزیر اعظم کے زمان پارک  گھر کے پتہ پر دو آف شور کمپنیاں نکلنے کا معاملہ، شہباز گل کی وضاحت

اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے،مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے،مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ

پشاور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کاہ ہے کہ اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے اور ہم اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے استعماری قوتوں کے زر خرید ایجنٹوں کے خلاف اپنی جد وجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔جمعیت علمائے اسلام (ف)… Continue 23reading اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے،مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ

پنڈورا پیپرز نے عمران خان کا پنڈورا باکس کھول دیا،ن لیگ نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

پنڈورا پیپرز نے عمران خان کا پنڈورا باکس کھول دیا،ن لیگ نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

نارووال (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پنڈورا پیپرز میں نام آنے پر عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پارلیمنٹ سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لیں، نئے عالمی سکینڈل نے ایمانداروں کی شرافت سے پردہ اٹھا دیا،پنڈورا پیپرز نے عمران خان کا پنڈورا باکس… Continue 23reading پنڈورا پیپرز نے عمران خان کا پنڈورا باکس کھول دیا،ن لیگ نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جبری تبدیلی مذہب بل نامنظور، مذہبی جماعتوں کا ملک گیرتحریک چلانے کا اعلان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

جبری تبدیلی مذہب بل نامنظور، مذہبی جماعتوں کا ملک گیرتحریک چلانے کا اعلان

لاہور(این این آئی)تحفظ ناموس رسالتؐ محاذ لاہور کے زیر اہتمام جبری تبدیلی مذہب بل کیخلاف پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک ”تحفظ اسلام ر یلی“ نکالی گئی جس میں اہل سنت و جماعت کی تنظیمات کے قائدین، مدارس کے ناظمین، علماء و مشائخ اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے… Continue 23reading جبری تبدیلی مذہب بل نامنظور، مذہبی جماعتوں کا ملک گیرتحریک چلانے کا اعلان

کرس گیل نے ناروا سلوک کے باعث آئی پی ایل کو خیرباد کہا،کیون پیٹرسن کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

کرس گیل نے ناروا سلوک کے باعث آئی پی ایل کو خیرباد کہا،کیون پیٹرسن کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ کرس گیل نے اپنے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کی وجہ سے انڈین پریمئیر لگ چھوڑ ی ہے ۔ کیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ ابوظہبی میں راجستھان رائلز کے خلاف جس دن کنگز الیون پنجاب کا میچ… Continue 23reading کرس گیل نے ناروا سلوک کے باعث آئی پی ایل کو خیرباد کہا،کیون پیٹرسن کا تہلکہ خیز انکشاف

کویت کی حکومت نے پاکستانیوں کو ویزے دینے شروع کر دیے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

کویت کی حکومت نے پاکستانیوں کو ویزے دینے شروع کر دیے

لاہور(این این آئی) نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام ملک بھر ماہ ربیع الاول، ماہ ربیع الثانی سیرت مصطفیؐ پر کانفرنسیں، اجتماعات ہوں گے، دونوں ماہ کے خطبات جمعہ میں عصر حاضر کے… Continue 23reading کویت کی حکومت نے پاکستانیوں کو ویزے دینے شروع کر دیے

اسلامی تعلیمات سے متاثر عیسائی خاتون اسلام قبول کرنے جامعہ بنوریہ پہنچ گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

اسلامی تعلیمات سے متاثر عیسائی خاتون اسلام قبول کرنے جامعہ بنوریہ پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں 37سالہ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا،ای لوگیو بنت سیسی لی الاو نے جامعہ میں آکراسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا،جس پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب متہمم مولانا فرحان نعیم نے نومسلمہ کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور اسلامی نام نور… Continue 23reading اسلامی تعلیمات سے متاثر عیسائی خاتون اسلام قبول کرنے جامعہ بنوریہ پہنچ گئی

عمران خان نیازی کی 2 آفشور کمپنیاں نکل آئی ہیں، عرب رہنما کے تحفے کی گھڑی کس نے بیچ دی؟ احسن اقبال کا حیران کن انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

عمران خان نیازی کی 2 آفشور کمپنیاں نکل آئی ہیں، عرب رہنما کے تحفے کی گھڑی کس نے بیچ دی؟ احسن اقبال کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمااحسن اقبال نے پینڈورا اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس پر وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پینڈورا بکس نے عمران خان کا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان نیازی کی 2 آفشور کمپنیاں نکل آئی ہیں، عرب رہنما کے تحفے کی گھڑی کس نے بیچ دی؟ احسن اقبال کا حیران کن انکشاف

برطانیہ سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

برطانیہ سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ پیر سے کورونا وائرس سے متعلق قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے ایمبر لسٹ مکمل طور پر ختم کردے گا اور لندن کی منظورشدہ 4 ویکسین لگوانے والے افراد کو بغیر قرنطینہ اور آئسولیشن کے برطانیہ آنے کی اجازت ہوگی جبکہ برطانیہ میں پاکستانی ویکسین سرٹیفکیٹ بھی قابل قبول ہو گا… Continue 23reading برطانیہ سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر