پنڈورا پیپرز کی ہوشربا تفصیلات،وفاقی وزراء کے ساتھ ساتھ معروف بین الاقوامی نام بھی سامنے آ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما پیپرز کے بعد نئے مالیاتی سکینڈل پنڈورا پیپرز کی ہوشربا تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس میں 700 پاکستانی بے نقاب ہوئے ہیں، جن میں پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین،وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہیٰ،وفاقی وزیر برائے صنعت خسرو بختیار،سندھ کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن،پنجاب کے سینئر… Continue 23reading پنڈورا پیپرز کی ہوشربا تفصیلات،وفاقی وزراء کے ساتھ ساتھ معروف بین الاقوامی نام بھی سامنے آ گئے