بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کا سمگل شدہ مال پکڑوانے والے ملازم کو نوکری سے نکال دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کا سمگل شدہ مال پکڑوانے والے ملازم کو نوکری سے نکال دیا

اسلام آباد(آن لائن)کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے سمگل شدہ مال پکڑوانے کے عوض مخبری کرنیوالے چھوٹے ملازم کو کمیشن مانگنے کی پاداش میں نوکری سے برخاست کروا دیا۔متاثرہ ملازم نے چیئرمین ایف بی آر سے انصاف کی اپیل کردی ہے ۔کسٹمز انٹیلی جنس کے سابق ملازم سید عامر شبیر نے چیئرمین ایف بی آر… Continue 23reading کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کا سمگل شدہ مال پکڑوانے والے ملازم کو نوکری سے نکال دیا

طالبان کے کنٹرول کے بعد سے افغانستان کیلئے پاکستان کی برآمدات میںنمایاں کمی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

طالبان کے کنٹرول کے بعد سے افغانستان کیلئے پاکستان کی برآمدات میںنمایاں کمی

اسلام آباد(این این آئی)اگست2021 میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے بہاؤ اور افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں نمایاں کمی دیکھی گئی ۔رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں کارگو کی ترسیل میں 16 فیصد کمی آئی اور اس میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 73 فیصد ستمبر میں… Continue 23reading طالبان کے کنٹرول کے بعد سے افغانستان کیلئے پاکستان کی برآمدات میںنمایاں کمی

چینی انجینئرز پاکستان میں سی پیک کی تعمیر میں دن رات مصروف ایک اورپاور سٹیشن کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

چینی انجینئرز پاکستان میں سی پیک کی تعمیر میں دن رات مصروف ایک اورپاور سٹیشن کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

اسلام آ باد (این این آئی)چین کے قومی دن کے حوالے سے سات روزہ تعطیلات کے با وجود پاکستان میں سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور سٹیشن پر تقریباً گیارہ سو چینی انجینئر بدستور دن رات کام کر رہے ہیں۔ چانگ روئی تونگ یونیورسٹی سے فراغت کے بعد چائنا گہ جو بائی گروپ… Continue 23reading چینی انجینئرز پاکستان میں سی پیک کی تعمیر میں دن رات مصروف ایک اورپاور سٹیشن کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

بیٹی کے علاج کے لیے افغان خاتون بچے کوفروخت کرنے پر مجبور

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

بیٹی کے علاج کے لیے افغان خاتون بچے کوفروخت کرنے پر مجبور

کابل(این این آئی )صوبہ بغلان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنی تیرہ سالہ بیمار بچی کے علاج کے لیے اپنے ہی لخت جگر کوفروخت کرنے پرمجبور ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنگ کے نتیجے میں بغلان سے نقل مکانی کرکے کابل کے ایک کیمپ میں پناہ لینے والی خاتون ام لیلوما نے بتایا اس کے پاس… Continue 23reading بیٹی کے علاج کے لیے افغان خاتون بچے کوفروخت کرنے پر مجبور

کیا ہو گیا ؟چیئر مین پی سی بی ہوں ،ذرا سنبھل کر بات کریں باسط علی نے میٹنگ کے دوران ایسا کیا کہا کہ رمیز راجہ بھڑک اٹھے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

کیا ہو گیا ؟چیئر مین پی سی بی ہوں ،ذرا سنبھل کر بات کریں باسط علی نے میٹنگ کے دوران ایسا کیا کہا کہ رمیز راجہ بھڑک اٹھے

اسلام آباد/لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے میٹنگ کے دوران ریمبو کہنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے باسط علی کو ڈانٹ پلادی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی صوبائی کوچز کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے… Continue 23reading کیا ہو گیا ؟چیئر مین پی سی بی ہوں ،ذرا سنبھل کر بات کریں باسط علی نے میٹنگ کے دوران ایسا کیا کہا کہ رمیز راجہ بھڑک اٹھے

ٹانگوں سے محروم نوجوان نے ہاتھوں کے بل پر تیزترین دوڑ کا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ٹانگوں سے محروم نوجوان نے ہاتھوں کے بل پر تیزترین دوڑ کا ریکارڈ قائم کردیا

اوہایو(این این آئی)ٹانگوں سے محروم امریکی زیون کلارک نے 20 میٹر کا فاصلہ اپنے ہاتھوں کے بل پر صرف 4.78 سیکنڈ میں طے کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔رواںسال 15 فروری کے روز میسیلون، اوہایو میں قائم کیے گئے ریکارڈ کو اب گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی تسلیم کرلیا ہے اور اسے اپنی آئندہ… Continue 23reading ٹانگوں سے محروم نوجوان نے ہاتھوں کے بل پر تیزترین دوڑ کا ریکارڈ قائم کردیا

ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ کیک زیادہ کھانے پر دلہن نے شادی پر آئی خاتون سے پیسے مانگ لیے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ کیک زیادہ کھانے پر دلہن نے شادی پر آئی خاتون سے پیسے مانگ لیے

لاہور(این این آئی) شادی بیاہ کی تقریبات پر دلچسپ اور انوکھے قصے تو سننے میں آتے ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہوگا کہ دلہن نے سی سی ٹی وی دیکھی اور تقریب میں شرکت کرنے والی خاتون کو زیادہ کیک کھانے پر بل بھیج دیا ہو۔ایک خاتون نے امریکی ویب سائٹ پر اپنا… Continue 23reading ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ کیک زیادہ کھانے پر دلہن نے شادی پر آئی خاتون سے پیسے مانگ لیے

انتخابی اصلاحات،وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

انتخابی اصلاحات،وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر سپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے جس کے مطابق اسد قیصر اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے اہم ٹاسک کے تحت سپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں سے انتخابی اصلاحات پر… Continue 23reading انتخابی اصلاحات،وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کا پہلا وزیراعلیٰ ہے جس نے 54ترجمان رکھے،عظمیٰ بخاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کا پہلا وزیراعلیٰ ہے جس نے 54ترجمان رکھے،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کا پہلا وزیراعلیٰ ہے جس نے 54ترجمان رکھے۔لیکن سب کے سب ترجمان نالائق اور انڈٹریننگ وزیراعلیٰ کو کا دفاع کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ عثمان بزدار اگر ڈلیور کرے تو بیچارے ترجمان بھی قوم اور میڈیا کو… Continue 23reading عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کا پہلا وزیراعلیٰ ہے جس نے 54ترجمان رکھے،عظمیٰ بخاری