بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا ہو گیا ؟چیئر مین پی سی بی ہوں ،ذرا سنبھل کر بات کریں باسط علی نے میٹنگ کے دوران ایسا کیا کہا کہ رمیز راجہ بھڑک اٹھے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد/لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے میٹنگ کے دوران ریمبو کہنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے باسط علی کو ڈانٹ پلادی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی صوبائی کوچز کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی

جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق باسط علی نے میٹنگ کے دوران رمیز راجہ کو ریمبو کہہ کر مخاطب کیا تو چیئرمین پی سی بی نے اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ڈانٹ پلا دی۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نے باسط علی کو سخت جواب دیتے ہوئے کہاکیا ہو گیا مسٹر باسط، میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوں، زرا سنبھل کر بات کریں۔باسط علی پر رمیز راجہ کا غصہ دیکھ کر دیگر ٹیموں کے کوچز سنجیدہ ہوئے اور انہوں نے موضوع سے متعلق ہی گفتگو کی۔ذرائع کے مطابق شاہد اسلم کی کوچنگ پر بھی چیئرمین پی سی بی نے برہمی کا اظہار کیا اور کوچز کو پیغام دیا کہ وہ دوستیاں نہ نبھائیں بلکہ کوچنگ کا حق ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…