بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا ہے کہ کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب دھماکے کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئرکی جائینگی۔ترجمان نے کابل سے ”این این آئی“کو بھیجے گئے ایک آیڈیو پیغام میں… Continue 23reading طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں

لاہور (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ آن لائن فروخت کئے گئے، ویب سائٹ پر خریداری کے لیے ونڈو کھلتے ہی ہزاروں… Continue 23reading پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں

شیدا ٹلی کو آج سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا، رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو پنڈی کا شیطان کہہ دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

شیدا ٹلی کو آج سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا، رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو پنڈی کا شیطان کہہ دیا

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیدا ٹلی صاحب آج تو آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا۔جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا۔اس وقت یہ بیروزگار تھا نوکری لینے کے چکر میں سپریم کورٹ پہنچاتھا۔آج عمران خان نے اس… Continue 23reading شیدا ٹلی کو آج سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا، رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو پنڈی کا شیطان کہہ دیا

عوام کے لئے خوشخبری، حکومت نے 5 لاکھ روپے بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

عوام کے لئے خوشخبری، حکومت نے 5 لاکھ روپے بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔پیر کو انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں اس پروگرام کا افتتاح کیا،کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔اس پروگرام کے تحت چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری، حکومت نے 5 لاکھ روپے بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا

پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا شاخسانہ، موٹر سائیکل اور اسکے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا شاخسانہ، موٹر سائیکل اور اسکے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن) ڈالر مہنگا ہونے اور خام مال کی قیمت بڑھنے کے باعث موٹر سائیکل اور اس کے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے باعث غریب سواری موٹر سائیکل کا استعمال بھی بند ہونا شروع ہوگیا ہے مختلف کمپنیوں کی جانب سے موٹر سائیکل کی قیمتوں… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا شاخسانہ، موٹر سائیکل اور اسکے سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مسجد پر حملے کے بعد طالبان کا بڑا ایکشن ٗ داعش کا بھاری نقصان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

مسجد پر حملے کے بعد طالبان کا بڑا ایکشن ٗ داعش کا بھاری نقصان

کابل(این این آئی )طالبان نے کہا ہے کہ انہوں نے کابل میں شدت پسند تنظیم داعش کے ایک سیل کو تباہ کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو کابل کی عیدگاہ جامع مسجد میں داعش کے مشتبہ دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے۔طالبان ترجمان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس آپریشن… Continue 23reading مسجد پر حملے کے بعد طالبان کا بڑا ایکشن ٗ داعش کا بھاری نقصان

چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ٗ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ٗ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کہاکہ توہین عدالت کی درخواست نا قابل سماعت ہے، درخواست وفاقی وزیر خسرو بختیار کیخلاف انکوائری مکمل نہ کرنے… Continue 23reading چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ٗ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد

لاہور(این این آئی)مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ،عدالت نے سماعت 18اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ملزم مفتی عزیرالرحمن کو سخت سکیورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔مفتی عزیز الرحمن کے… Continue 23reading مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر کا اعتراف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر کا اعتراف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا ہے کہ بطوراداکارمیں نے لیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرجو متعدد بارپاکستان مخالف بیانات دینے پر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال نے انوپم کھیرکوبھی غمزدہ کردیا۔انوپم کھیرنے اپنے وڈیوبیان میں کہا کہ لیجنڈ کامیڈین،… Continue 23reading بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر کا اعتراف