مندر میں خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کا انکشاف
خیرپور (این این آئی)خیرپور کے مندر میں ہندو لڑکے کی جانب سے خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کے تاریخی شہر چونڈکو کے مندر میں ہندو لڑکے کی جانب سے خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کرنے کا انکشاف ہوا۔واقعہ کے متعلق بتایا گیا کہ چونڈکو شہر کا نوجوان… Continue 23reading مندر میں خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کا انکشاف