نیشنل لائسنسنگ امتحانات کیخلاف ڈاکٹروں کی جانب سے احتجاج ٗ پولیس اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان شدید جھڑپیں ٗ اسلام آباد میدان جنگ بن گیا
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل لائسنسنگ امتحانات کے خلاف ڈاکٹروں کی جانب سے احتجاج کے دوران پولیس اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے باعث وفاقی دارالحکومت کا مرکز میدان جنگ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے آئے ڈاکٹروں نے نیشنل لائسنسنگ امتحانات کے خلاف اسلام آباد کے جی… Continue 23reading نیشنل لائسنسنگ امتحانات کیخلاف ڈاکٹروں کی جانب سے احتجاج ٗ پولیس اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان شدید جھڑپیں ٗ اسلام آباد میدان جنگ بن گیا