بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

کوئلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، سیمنٹ انڈسٹری کے لیے مشکل پیدا ہو گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

کوئلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، سیمنٹ انڈسٹری کے لیے مشکل پیدا ہو گئی

کراچی(این این آئی) رواں سال ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت ستمبر 2020کے مقابلے میں 12.17فیصد کمی سے 4.589ملین ٹن رہی گزشتہ سال ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت 5.225ملین ٹن رہی تھی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز عالمی مارکیٹ میں خام کوئلے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہیں جس کی قیمت ستمبر 2020 کی… Continue 23reading کوئلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، سیمنٹ انڈسٹری کے لیے مشکل پیدا ہو گئی

طالبہ کورونا ویکسین لگنے کے بعد بے ہوش ،ہسپتال منتقل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

طالبہ کورونا ویکسین لگنے کے بعد بے ہوش ،ہسپتال منتقل

سکھر( این این آئی)سکھر میں طالبہ کورونا ویکسی نیشن لگنے کے بعد بے ہوش ،اسپتال منتقل کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے گرلز ڈگری کالج میں جاری کورونا ویکسی نیشن کے دوران بوٹنی شعبے کی ایک طالبہ ویکسی نیشن لگانے کے بعد اچانک بے ہوش ہوگئی جسے فوری طور پر سکھر سول اسپتال… Continue 23reading طالبہ کورونا ویکسین لگنے کے بعد بے ہوش ،ہسپتال منتقل

ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ بن گیا۔پاکستان ریلوے کے مالی وانتظامی حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں، ایک طرف ریلوے انتظامیہ اپنی مال گاڑیاں اور مسافر ٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کر چکی ہے تو دوسری… Continue 23reading ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

نیپرا نے بجلی صارفین پر 90 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

نیپرا نے بجلی صارفین پر 90 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

لاہور( این این آئی ) نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 65پیسے کا اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت 16.44سے بڑھ کر 18.09روپے فی یونٹ ہوگئی جس کی وجہ سے بجلی صارفین پر 90ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا کے مطابق اضافہ 20-2019… Continue 23reading نیپرا نے بجلی صارفین پر 90 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

رمیزراجہ کی تاجروں کیساتھ بیٹھک،ٹیموں کے سکیورٹی مسئلے کا مستقل حل تلاش کرلیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

رمیزراجہ کی تاجروں کیساتھ بیٹھک،ٹیموں کے سکیورٹی مسئلے کا مستقل حل تلاش کرلیا گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل ٹیموں کے سکیورٹی مسئلے کا مستقل حل تلاش کرلیا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کراچی میں تاجروں کے ساتھ بڑی بیٹھک کی۔ذرائع کے مطابق نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب فائیوسٹار ہوٹل بنانے پر مشاورت کی گئی جبکہ معروف کاروباری شخصیات نے پی سی… Continue 23reading رمیزراجہ کی تاجروں کیساتھ بیٹھک،ٹیموں کے سکیورٹی مسئلے کا مستقل حل تلاش کرلیا گیا

عوام 2023 میں پی ٹی آئی کو سمندرمیں غرق کردیں گے، حمزہ شہباز

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

عوام 2023 میں پی ٹی آئی کو سمندرمیں غرق کردیں گے، حمزہ شہباز

راجن پور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بجلی، کھاد کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، مہنگائی کی بھٹی میں جھونکنے والوں کوالیکشن میں حساب دینا ہوگا، عوام 2023 میں پی ٹی آئی کو سمندرمیں غرق کردیں گے۔ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading عوام 2023 میں پی ٹی آئی کو سمندرمیں غرق کردیں گے، حمزہ شہباز

فرانسیسی کار میکر معروف کمپنی(بیجو) نے پاکستان میں جدید ترین ماڈل متعارف کرا دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

فرانسیسی کار میکر معروف کمپنی(بیجو) نے پاکستان میں جدید ترین ماڈل متعارف کرا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیجو لکی موٹرز کارپوریشن نے معروف فرانسیسی کار کے ماڈلز پیجو 2008”، ”پیجو ”5008اور ”پیجو 3008” کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پیجو 2008” کی متعدد کاریں پاکستانی سڑکوں پر دوڑتی دیکھی گئی ہیں، یادرہے پیجو 2008 بھی ایک ایس یو وی ہے اور لکی موٹرز کارپوریشن… Continue 23reading فرانسیسی کار میکر معروف کمپنی(بیجو) نے پاکستان میں جدید ترین ماڈل متعارف کرا دیا

شعیب ملک نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

شعیب ملک نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (آن لائن ) پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے جاری قومی ٹی 20 کپ میں سندھ کے خلاف میچ وننگ اننگز کھیلی غیر معمولی میچ جیتنے والی اننگ کھیلی،انہیں 47 گیندوں پر 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 85 رنز بنانے پر پلیئر آف دی میچ کی ٹرافی دی… Continue 23reading شعیب ملک نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

عامر لیاقت کے بعد ایک اور رکن قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

عامر لیاقت کے بعد ایک اور رکن قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے کراچی سے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا سے بھی ایک رکن قومی اسمبلی کا استعفی آنے کا امکان ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہاہے کہ کراچی سے… Continue 23reading عامر لیاقت کے بعد ایک اور رکن قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا