بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی صارفین پر 90 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی ) نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 65پیسے کا اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت 16.44سے بڑھ کر 18.09روپے فی یونٹ ہوگئی جس کی وجہ سے بجلی صارفین پر 90ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا کے مطابق اضافہ 20-2019 اور 21-2020 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میںہے ،فیصلے کا اطلاق 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں پر ہوگا۔گزشتہ مالی سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی کے تحت فی یونٹ بجلی 89 پیسے، تیسری میں 67 اور چوتھی سہ ماہی کی مد میں 83 پیسے مہنگی کی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی کی جانب سے 1.62 پیسے فی یونٹ پرائس ایڈجسٹمنٹ کی معیاد 30 ستمبر کو ختم ہوگئی۔ کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…