نیب کی بڑی شخصیت نے عہدے سےاستعفیٰ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا۔