بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے اور انہیں ہی میں استاد مانتا ہوں ، اکشے کمار کا اعتراف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے اورانہیں ہی میں استاد مانتا ہوں ، اکشے کمار کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار اکشے کمار کامیڈین کنگ عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عمر شریف کو کامیڈی میں اپنا استاد مانتا ہوں ۔ چند سال قبل اکشے کمار نے اپنی فلم سنگھ از کنگ کی

پروموشنل تقریب کے دوران عمر شریف سے ملاقات کی اور تقریب میں موجود لوگوں کو بتایا کہ وہ عمر شریف کو اپنا استاد مانتے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ میں تمام لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے۔اکشے کمار نے بتایاتھا کہ وہ عمر شریف کے اتنے بڑے فین ہیں کہ انہوں نے ان کے تمام شوز اور پروگرام دیکھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…