بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر پھرآؤٹ آف کنٹرول ہو گیا، روپے پر کاری ضرب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزیدمہنگا ہو گیا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق

پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں 25 پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 170.50روپے سے بڑھ کر170.75روپے اور قیمت فروخت 170.60روپے سے بڑھ کر 170.85روپے پر جا پہنچی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.80روپے سے گھٹ کر171.50روپے اور قیمت فروخت 172.20روپے سے گھٹ کر 172روپے پر آ گئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.70روپے سے بڑھ کر198روپے اور قیمت فروخت199.70روپے سے بڑھ کر200 روپے ہو گئی اسی طرح 50 پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 231.50 روپے سے بڑھ کر232 روپے اور قیمت فروخت 233.50 روپے سے بڑھ کر234 روپے پر جا پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…