ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، انوپم کھیر کا اعتراف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا ہے کہ بطوراداکارمیں نے لیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرجو متعدد بارپاکستان مخالف بیانات دینے پر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال نے انوپم کھیرکوبھی غمزدہ کردیا۔انوپم کھیرنے اپنے وڈیوبیان میں کہا کہ لیجنڈ کامیڈین، اداکار اور انسان دوست عمرشریف صاحب کے انتقال پردکھ میں ہوں۔ عمر شریف

حقیقت میں لیجنڈ اداکارتھے۔انوپم کھیرنے کہا کہ عمرشریف سے کافی سال قبل لندن میں ملاقات ہوئی۔ اداکارکا مزاح بہترین تھا۔ بطوراداکارمیں نے عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔اداکار نے کہا کہ دنیا میں ایسے چند ہی ایسے لوگ ہیں جوسب کوہنساتے اورخوشیاں بکھیرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کو اس بڑے نقصان سے نمٹنے کی ہمت دے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…