بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

”گاڑی تیز چلے گی تو پٹرول بھی زیادہ کھائے گی” ملک ترقی کریگا تو مہنگائی بھی بڑھے گی، شہباز گل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ملک میں ہونیوالی مہنگائی کے حوالے سے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پریشان ہونگے کہ ڈالر بڑھ رہا ہے ، مہنگائی بڑھی ہے ، انہوں نے تقریب میں شریک شرکاء سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو ایک چھوٹی

سی چیز سمجھانے کی کوشش کروں گا کہ مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے ، آپ جب گاڑی میں بیٹھیں گے اور اسے چلائیں گے اسے ریس دینگے توگاڑی میں لگی سوئی اوپر کی طرف جائیگی، گاڑی تیل بھی زیادہ کھائے گی ، اور سپیڈ بھی زیادہ پکڑے گی ، سفر بھی طے ہوگا، یہی حال مہنگائی کا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…