ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے بہتر حکمت عملی سے کورونا وبا کا مقابلہ کیا، امریکہ بھی معترف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان نے بہتر حکمت عملی سے کورونا وبا کا مقابلہ کیا، امریکہ بھی معترف

اسلام آبا د(آن لائن ) امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے پاکستان کی کرونا پالیسی کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کورونا کے بعد دنیا کے معاشی معاملات میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی، لیکن پاکستان نے بہتر حکمت عملی سے کورونا وبا کا مقابلہ کیا، پاکستان اور امریکا کے کہی دہائیوں سے مضبوط اور… Continue 23reading پاکستان نے بہتر حکمت عملی سے کورونا وبا کا مقابلہ کیا، امریکہ بھی معترف

آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

لاہور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں آٹا چکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں2روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کا ریٹ 80 روپے سے بڑھ کر 82 روپے ہو گیا ہے ۔چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2600روپے تک پہنچ… Continue 23reading آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

آزاد کشمیر کے سابق صدر اوروزیراعظم سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

آزاد کشمیر کے سابق صدر اوروزیراعظم سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے

کوٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق صدر اوروزیراعظم سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے۔وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے، حالیہ انتخابات میں سکندر حیات پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ کر مسلم کانفرنس میں شامل ہو گئے تھے، واضح رہے کہ سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور طویل… Continue 23reading آزاد کشمیر کے سابق صدر اوروزیراعظم سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے

حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کے باوجود 17 ممالک کے دوروں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ملتان میں سیمینار سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت آئی تھی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

عظیم فوجی ادارے کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا، مودی کبھی بھی نہیں پہنچا سکتا تھا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

عظیم فوجی ادارے کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا، مودی کبھی بھی نہیں پہنچا سکتا تھا

لاہور(آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا ہے،شہبازشریف کا کہنا ہے فوری الیکشن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی پہلی سیڑھی ہے، حکومت اور مہنگائی کیخلاف ہرصورت مارچ کرنا ہوگا،کمرتوڑ مہنگائی ہے،لاکھوں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں،… Continue 23reading عظیم فوجی ادارے کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا، مودی کبھی بھی نہیں پہنچا سکتا تھا

کل سہ پہر میں خاص طور پر اپنے نوجوانوں کیلئے ایک خصوصی پیغام کے ساتھ ماہ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا، انشاء اللہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

کل سہ پہر میں خاص طور پر اپنے نوجوانوں کیلئے ایک خصوصی پیغام کے ساتھ ماہ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا، انشاء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج اتوار کو ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں تقریبات کا افتتا ح کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ کل سہ پہر میں خاص طور پر اپنے نوجوانوں کیلئے ایک خصوصی پیغام کے ساتھ ماہِ… Continue 23reading کل سہ پہر میں خاص طور پر اپنے نوجوانوں کیلئے ایک خصوصی پیغام کے ساتھ ماہ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا، انشاء اللہ

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے سیکیورٹی گارڈز آپس میں الجھ پڑے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے سیکیورٹی گارڈز آپس میں الجھ پڑے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سکیورٹی گارڈ آپس میں الجھ پڑے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی عیادت کے لیے مولانا فضل الرحمان لاہور میں ان کی رہائش گاہ پہنچے تو گھر کے باہر تعینات سکیورٹی گارڈز نے فضل… Continue 23reading شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے سیکیورٹی گارڈز آپس میں الجھ پڑے

دوست پوچھتے ہیں اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود وزیر خزانہ کیوں بنے؟

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

دوست پوچھتے ہیں اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود وزیر خزانہ کیوں بنے؟

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کامیاب پاکستان شروع ہو چکا ہے،چار ملین گھرانے مستفید ہوں گے‘نچلے طبقے کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں،اب نچلے طبقے کے لیے ایک پیکج لا چکے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں۔ پنجاب یونیورسٹی میں خطاب کرتے… Continue 23reading دوست پوچھتے ہیں اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود وزیر خزانہ کیوں بنے؟

آریان خان کی گرفتاری، معروف برانڈ نے شاہ رخ کے اشتہارات روک دیے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

آریان خان کی گرفتاری، معروف برانڈ نے شاہ رخ کے اشتہارات روک دیے

ممبئی (مانیٹرنگ، این این آئی)آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان کو ایک اور جھٹکا، بڑی کمپنی نے انہیں فارغ کر دیا، میڈیا ذرائع کے مطابق تعلیمی ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشن نے شاہ رخ خان کو فارغ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اشتہارات بھی بند کردیے ہیں، معروف برانڈ… Continue 23reading آریان خان کی گرفتاری، معروف برانڈ نے شاہ رخ کے اشتہارات روک دیے