جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے سیکیورٹی گارڈز آپس میں الجھ پڑے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سکیورٹی گارڈ آپس میں الجھ پڑے۔نجی ٹی وی کے

مطابق شہباز شریف کی عیادت کے لیے مولانا فضل الرحمان لاہور میں ان کی رہائش گاہ پہنچے تو گھر کے باہر تعینات سکیورٹی گارڈز نے فضل الرحمان کی سکیورٹی کو اندر جانے سے روک دیا جس پر فضل الرحمان کے سکیورٹی گارڈز سڑک پر کھڑے رہے۔شہبازشریف کے سکیورٹی گارڈز کا کہنا تھا کہ انہیں مولانا فضل الرحمان کے گارڈز کو اندر بھیجنے کی ہدایت نہیں ملی، اس لئے انہیں نہیں بھیجا جاسکتا، گھر کے اندر نہ جانے کی اجازت پر مولانا فضل الرحمان کے گارڈز نے افسوس کا اظہار کیا، انہوں نے شہباز شریف کے گارڈز سے کہا کہ اگر کبھی آپ مولانا فضل الرحمان کے مہمان بنے تو ہم بھی آپ کے ساتھ ایسا ہی سلوک کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…