جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021 |

ملتان (این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کے باوجود 17 ممالک کے دوروں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ملتان میں سیمینار سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت آئی تھی۔انہوں نے کہا کہ میں حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے آئین کو اصل شکل میں بحال کیا، صحافت پر قدغن نہیں ہونی چاہیے، صحافیوں کے جائز تمام مطالبات کو تسلیم کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…