عوام کی جیبوں پررات کے اندھیر ے میں ڈاکہ ایک چوراورڈکیت ہی کرسکتا ہے،حافظ حمداللہ
اسلام آباد(آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ رہے، عوام کے جیبوں پررات کے اندھیر ے میں ڈاکہ ڈالاگیاجوایک چوراورڈکیت ہی کرسکتا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھورہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا… Continue 23reading عوام کی جیبوں پررات کے اندھیر ے میں ڈاکہ ایک چوراورڈکیت ہی کرسکتا ہے،حافظ حمداللہ