ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

3دن میں 4 کلو وزن کم کرنے کا حیران کن نسخہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

وزن بڑھانا جتنا آسان ہے، اسے کم کرنا اتنا ہی مشکل لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کس طرح آپ صرف 72 گھنٹوں میں اپنا وزن 4 کلو تک کم کر سکتے ہیں۔ جی ہاں! 72 گھنٹوں میں 4 کلو تک وزن کم کرنا اب ہوا آسان، یہی نہیں کے فوڈز کی بتائی ہوئی ٹپ آزما کر آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جگر کی صحت کو بھی بہتر کر سکتے ہیں، تو پھر چلیں

فوری یہ کرشماتی ٹپ جان لیتے ہیں۔ جگر ہماری توقع سے کئی زیادہ بڑا ہوتا ہے، یہ اعضاء پھیپھڑوں کے نیچے موجود ہوتا ہے اور انسانی جسم میں بہت سے اہم کام انجام دیتا ہے، جگر خون کو صاف کرنے اور اس کی کارکردگی کو منظم کرنے اور خون سے گندگی کو دور کرنے کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ جگر کے اور بھی دوسرے اہم کام ہوتے ہیں، مثال کے طور پر کھانے سے غذائی اجزاء کو جذب اور ذخیرہ کرنا وغیرہ، بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ جب وزن کم کرنے کی بات آتی ہے تو جگر اس کام میں سب سے اہم اعضاء ثابت ہوتا ہے، جگر کی صحت کو فروغ دینے سے آپ کا زیادہ وزن تیزی سے کم ہو سکتا ہے۔ لیموں کا رس پارسلے اور اجوائن کو گرینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں، اب اس میں پانی شامل کریں اور دوبارہ گرینڈ لر لیں، اس ڈرنک کو 3 دنوں تک روزانہ 3 مرتبہ پی لیں، اس دوران مضرِ صحت کھانوں سے گریز کریں اور ڈائٹنگ کریں، وزن اس قدر تیزی سے کم ہوگا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…