منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

عوام کی جیبوں پررات کے اندھیر ے میں ڈاکہ ایک چوراورڈکیت ہی کرسکتا ہے،حافظ حمداللہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ رہے، عوام کے جیبوں پررات کے اندھیر ے میں ڈاکہ ڈالاگیاجوایک چوراورڈکیت ہی کرسکتا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھورہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ عمران خان ریلیف پیکیچ دینے کے بجائے عوام سے پیکج لے رہے، عوام کے جیبوں پررات کے اند ھیرے ڈاکہ ڈالاگیاجوایک چوراورڈکیت ہی کرسکتاہے، دشمن کی طرح رات کی تاریکی میں قوم پرپٹرول بم گرادیا،قوم کی زندگی کیلئے، کووڈ19 اتناخطرناک نہیں جتناکووڈ18خطرناک ثابت ہوئی، عمران خان کووڈ کی صورت میں ساڑھے تین سال سے قوم پرایک مہلک بیماری کی شکل میں مسلط ہے،دودن پہلے،عمران خان تقریرکرتے وزیراعظم نہیں آئی ایم ایف کاترجمان لگ رہاتھا۔ انہوں نے کہا کہتین سال سے،مسٹربین،کے روپ میں مزاحیہ ایکٹینگ جاری ہے۔خود تومسخرہ پوری قوم کوبھی مسخرہ بنادیاہے۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…