سابق چیف جسٹس خواجہ شریف نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک
لاہور (آن لائن)سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا، نما زجنازہ میں اعلیٰ و ماتحت عدلیہ کے ججز صاحبان، جوڈیشل افسران اور وکلاء تنظیموں کے عہدیداروں ،وکلاء اور سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ سابق چیف جسٹس… Continue 23reading سابق چیف جسٹس خواجہ شریف نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک