ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

سمندری طوفان کے خدشات، 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

datetime 14  جون‬‮  2023

سمندری طوفان کے خدشات، 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کے خدشات کے پیش نظر کراچی کے ضلع جنوبی میں 36خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی غلام مرتضی شیخ نے اطلاع دی ہے کہ سمندری طوفان کی آمد سے قبل خطرناک قرار دی گئی چھتیس عمارتیں خالی کرا لی گئی ہیں،… Continue 23reading سمندری طوفان کے خدشات، 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

کتنے ارب حاجیوں کو واپس کئے جائیں گے؟ حاجیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 14  جون‬‮  2023

کتنے ارب حاجیوں کو واپس کئے جائیں گے؟ حاجیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حج اخراجات میں بچت کرکے ساڑھے 4 ارب روپے واپس کر چکے ہیں، توقع ہے کہ ڈیڑھ سے دو ارب روپے اور بھی حاجیوں کو واپس کریں گے، رواں سال گزشتہ سال کے مقابلے میں 3 گنا بڑا حج ہوگا،… Continue 23reading کتنے ارب حاجیوں کو واپس کئے جائیں گے؟ حاجیوں کیلئے بڑی خوشخبری

روس سے 45ہزار ٹن سستا خام تیل پہنچ گیا ،وزیراعظم نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 14  جون‬‮  2023

روس سے 45ہزار ٹن سستا خام تیل پہنچ گیا ،وزیراعظم نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبا ز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ،9مئی کے واقعات نے قوم کو رنجیدہ اور شرمسار کیا ہے ، جو قومیں شہدا اور غازیوں کو بھول جائیں وہ زندہ نہیں رہتیں، رجیم چینج کے جھوٹے دعویداروں کا جھوٹا… Continue 23reading روس سے 45ہزار ٹن سستا خام تیل پہنچ گیا ،وزیراعظم نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

اگلے 48 سے 72گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان آنے کاخطرہ ہے ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 14  جون‬‮  2023

اگلے 48 سے 72گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان آنے کاخطرہ ہے ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کوئٹہ( این این آئی) سیکرٹری فرسٹ کلاس مجسٹریٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی قلات ڈویژن بمقام خضدار کے اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے48سے72گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان آنے کاخطرہ ہے لہٰذا تمام مسافر بس مالکان کو پابند کیاجاتا ہے کہ اس دوران کوئٹہ کراچی اور گڈانی کی طرف سفر… Continue 23reading اگلے 48 سے 72گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان آنے کاخطرہ ہے ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

پاکستان اور فرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

پاکستان اور فرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اورفرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اورفرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا ہے ،معاہدے پر دستخط فرانسیسی سفیر سیکرٹری وزارت اقتصادی امور نے کیے۔ فرانس کی پاکستان میں این ٹی ڈی سی کے منصوبوں کیلئے18کروڑ یورو قرض میں توسیع… Continue 23reading پاکستان اور فرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

datetime 14  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط… Continue 23reading آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

بونیرکے گائوں میں معاشرتی اصلاح کیلئے 20نکاتی دستور متعارف،جہیز اور طلبہ کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر بھی پابندی لگا دی

datetime 14  جون‬‮  2023

بونیرکے گائوں میں معاشرتی اصلاح کیلئے 20نکاتی دستور متعارف،جہیز اور طلبہ کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر بھی پابندی لگا دی

بونیر (این این آئی)بونیرکے علاقے انظر میرہ میں معاشرتی اصلاح کیلئے 20نکاتی دستور متعارف کرا دیا گیا جس میں جہیز پر پابندی اور خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے کا فیصلہ شامل ہے، دستور کے تحت طلبا کے سمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بونیر کی دور افتادہ تحصیل چغرزی کے پہاڑی… Continue 23reading بونیرکے گائوں میں معاشرتی اصلاح کیلئے 20نکاتی دستور متعارف،جہیز اور طلبہ کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر بھی پابندی لگا دی

ہاکس بے پر سمندر بپھر گیا، بند ٹوٹنے سے 180 مکانات کو خطرہ، سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند کردی گئیں

datetime 14  جون‬‮  2023

ہاکس بے پر سمندر بپھر گیا، بند ٹوٹنے سے 180 مکانات کو خطرہ، سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند کردی گئیں

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بپر جوئے کی شدت کے باعث کراچی کے ساحل ہاکس بے پر سمندر بپھر گیا، جس کی وجہ سے سومار گوٹھ کے قریب بنایا گیا بند ٹوٹ گیا، بند ٹوٹنے سے 180 مکانات کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ہاکس بے پر گزشتہ شام سے ہی طغیانی کی صورتحال ہے، سمندری لہیں ساحل… Continue 23reading ہاکس بے پر سمندر بپھر گیا، بند ٹوٹنے سے 180 مکانات کو خطرہ، سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند کردی گئیں

گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 14  جون‬‮  2023

گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبے کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں 100 سے لے کر 250 روپے فی من کا اضافہ کیا گیا۔جبکہ 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100تا 120روپے اضافہ کیا گیا۔ لاہور میں… Continue 23reading گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

1 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 7,329