کوئٹہ( این این آئی) سیکرٹری فرسٹ کلاس مجسٹریٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی قلات ڈویژن بمقام خضدار کے اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے48سے72گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان آنے کاخطرہ ہے لہٰذا تمام مسافر بس مالکان کو پابند کیاجاتا ہے کہ اس دوران کوئٹہ کراچی اور گڈانی کی طرف سفر کرنے سے گریزکریں تاکہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچاجاسکے۔
اگلے 48 سے 72گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان آنے کاخطرہ ہے ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ کی نازیبا ویڈیو وائرل
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آج سے نئی آفر شروع
-
رمضان المبارک 2027 کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
اسلحہ لائسنس کے درخواست گزاروں کیلیے اہم خبر
-
آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش
-
بانی پی ٹی آئی کیساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا’ رمیش کمار کا دعویٰ
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
2 ستمبر کو اسکول کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اہم وضاحت
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا
-
فٹنس کا شوقین ڈاکٹر جم میں ورزش کے دوران اچانک گر کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
وہ ملک جہاں ہر بچے کی پیدائش پر 17 سال کی عمر تک ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد دیے جائیں گے
-
بھارت: حاملہ انفلوئنسر کو درخت سے باندھ کر زندہ جلانے کا ہولناک واقعہ



















































