جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور فرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 14  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اورفرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اورفرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا ہے ،معاہدے پر دستخط فرانسیسی سفیر سیکرٹری وزارت اقتصادی امور نے کیے۔

فرانس کی پاکستان میں این ٹی ڈی سی کے منصوبوں کیلئے18کروڑ یورو قرض میں توسیع کردی۔وزارت اقتصادی امورڈویژن نے کہا ہے کہ 180ملین یورو کا قرض نرم شرائط پرمبنی ہے، سیالکوٹ، عارف والا اور وہاڑی میں بجلی ترسیل کی صلاحیت کو بڑھایا جائے گا۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ ٹارگٹڈ علاقوں میں نئے سب سٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز کو بہتر بنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…