83 سالہ غیر ملکی خاتون نے 28 سالہ نوجوان کی محبت میں گرفتار، پاکستان آکر شادی کرلی
اسلام آباد (این این آئی) 83 سالہ غیر ملکی خاتون نے 28 سالہ نوجوان کی محبت میں پاکستان آکر شادی کرلی۔ایک بیان میں 28 سالہ نوجوان نے بتایا کہ ان کی 83 سالہ خاتون سے ملاقات سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی اور پھر وہ دونوں ایک دوسرے کے قریب آگئے، شادی سے قبل پولش خاتون… Continue 23reading 83 سالہ غیر ملکی خاتون نے 28 سالہ نوجوان کی محبت میں گرفتار، پاکستان آکر شادی کرلی