آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے آفس ریڈ چلیز میں ان کے بیٹے آریان کے باڈی گارڈ بننے کے خواہشمند امیدواروں کی درخواستوں کی بھرمار ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی آرتھر روڈ جیل سے رہائی کے بعد ان کی حفاظت کیلئے… Continue 23reading آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار