پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے آفس ریڈ چلیز میں ان کے بیٹے آریان کے باڈی گارڈ بننے کے خواہشمند امیدواروں کی درخواستوں کی بھرمار ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی آرتھر روڈ جیل سے رہائی کے بعد ان کی حفاظت کیلئے ایک باڈی گارڈ رکھنے کا فیصلہ کیا تو ان کے آفس ریڈ چلیز میں اس پوسٹ کیلئے درجنوں پرائیویٹ سیکیورٹی

کمپنیوں نے اپنی درخواستیں بھیج دی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ممبئی کی کئی بڑی سیکیورٹی کمپنیاں اس موقع کا فائدہ اٹھانے کیلئے آگے بڑھیں اور اپنی درخواستیں شاہ رخ خان کے آفس میں جمع کروادی ہیں۔ رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جن کے پاس مشہور شخصیات اور نائٹ کلبز کی سیکیورٹی کو سنبھالنے کا برسوں کا تجربہ ہے، انہوں نے بھی اپنی درخواستیں ریڈ چلیز کے دفتر بھیجی ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…