ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز سے دستبردار ہو گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھارت کیخلاف تین میچوں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کےمابین پہلا میچ کل بدھ کو بھارتی شہر جے پور میں کھیلا جائے گا تاہم ان میچوں میں کین ولیمسن دستبردار ہو گئے ہیں ۔نیوی لینڈ کپتان کین ولیمسن کی غیرموجودگی میں ‘ٹم ساؤتھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…