امریکا نے پاکستان پر کورونا سفری پابندیاں نرم کردیں
واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے کورونا سفری پابندیاں نرم کردی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے کورونا کے نئے کیسز میں نمایاں کمی آنے پر پاکستان، انڈیا، جاپان، لائبیریا، گیمبیا اور موزمبیق… Continue 23reading امریکا نے پاکستان پر کورونا سفری پابندیاں نرم کردیں