ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کے سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ کے حوالے سے اہم خبر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی ) محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی فائلز، سمارٹ کارڈز اورنمبرپلیٹس کی ڈلیوری کا نظام رک گیا۔ ڈلیوری بہترنہ ہونے کی وجہ سیکورئیرکمپنی کیساتھ معاہدے کی تجدید کی بجائے پوسٹ آفس کے ساتھ ڈلیوری کا معاہدہ حتمی مراحل میں ہے۔تفصیلات کے مطابق

ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ کورئیر کمپنی کا ڈلیوری ریٹ صرف 60 فیصد ہونے کی وجہ سے معاہدے پوسٹ آفس کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ کورئیر کمپنی کارڈز اور نمبر پلیٹس کی ڈلیوری میں خاطر خواہ نتائج نہیں دے رہی تھی۔ پوسٹ آفس کو 2 ہزار کارڈز اورپلیٹس دے کرچیک کیا گیا، ڈلیوری ریٹ 90 فیصد تک رہا جبکہ پوسٹ آفس کے ڈلیوری چارجزبھی کم ہونگے۔ایکسائز حکام کے مطابق پہلے کورئیرکمپنی کارڈز اور پلیٹس اضلاع کو بھجواتی تھی اورپھر اضلاع سے پلیٹس اور کارڈز مالکان کے ایڈریسز پر بھجوایا جاتا تھا۔ اب نظام تبدیل کرکے ڈی جی آفس سے ہی مالکان کو کارڈز اورپلیٹس بھجوائی جائیں گی۔محکمہ ایکسائز کا مزید کہنا تھا کہ نئے سسٹم سے کارڈز اور پلیٹس کی فراہمی میں شفافیت ا?ئے گی۔ بروقت ڈلیوری کیلئے مالکان بھی ایڈریسز مکمل لکھوائیںـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…