ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

”ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے “ بابر اعوان کا اپوزیشن کو سینٹ میں جواب

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے مشترکہ اجلاس پر اپوزیشن کے تحفظات پر شعر کا مصرع پڑھ کر جواب دیا کہ ”ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے”۔ منگل کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہاکہ حکومت اور اتحادیوں میں خلاء کیلئے خواہش ہو سکتی ہے ایسا ہوگا نہیں۔ بابر اعوان نے کہا کہ فیٹف،خواتین کے حقوق سمیت بیشتر بل ہیں جن کو پاس کروانا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر گیارہ ماہ سے بل پڑے ہیں تو ان کو پاس کروانے کیلئے سیشن ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…