جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اچانک ایک دن کی چھٹی پر چلے گئے، چہ میگوئیاں شروع

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اچانک ایک دن کی چھٹی پر چلے گئے، چہ میگوئیاں شروع

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اچانک ایک دن کی چھٹی پر چلے گئے۔معمولی کے مطابق زیر سماعت تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ جمعرات کے روز عدالت نہ آئے اور نجی مصروفیات… Continue 23reading چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اچانک ایک دن کی چھٹی پر چلے گئے، چہ میگوئیاں شروع

لاہور میں سموگ، دفاتر میں 50 فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنیکا حکم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور میں سموگ، دفاتر میں 50 فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنیکا حکم

لاہور (آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت جاری کی ہیں کہ حکومت فوری نوٹی فکیشن جاری کرے۔ ہائیکورٹ نے زیادہ ائیر کوالٹی انڈکس والے علاقے میں اسکول بند کرنے کی جوڈیشل… Continue 23reading لاہور میں سموگ، دفاتر میں 50 فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنیکا حکم

آج نواز شریف کی حکومت ہوتی تو ڈالر 270 روپے کا ہوتا، سینیٹر فیصل جاوید خان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

آج نواز شریف کی حکومت ہوتی تو ڈالر 270 روپے کا ہوتا، سینیٹر فیصل جاوید خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں خصوصا ًاوورسیز پاکستانیوں کو قانون سازی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔اوورسیز پاکستانیوں کی یہ دیرینہ خواہش تھی جو پوری ہوگئی اپوزیشن نے… Continue 23reading آج نواز شریف کی حکومت ہوتی تو ڈالر 270 روپے کا ہوتا، سینیٹر فیصل جاوید خان

600 سال بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن کل ہوگا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

600 سال بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن کل ہوگا

اسلام آباد( آن لائن )رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل جمعہ کو ہوگا، چاند کو جزوی طور پر لگنے والا یہ گرہن 600 سالہ تاریخ کا سب سے طویل ترین گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز جمعہ سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا، یہ چاند گرہن گزشتہ 600 برسوں کی تاریخ میں لگنے… Continue 23reading 600 سال بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن کل ہوگا

متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا

دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔اماراتی وزارت دفاع کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سارہ حمد الحجری نے بتایا کہ پاکستانی کمپنی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن (جی آئی ڈی ایس) کے ساتھ مختلف ہتھیاروں کی خریداری کے لیے 6ارب65کروڑروپے سے زائد… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی تیاریاں شروع

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی تیاریاں شروع

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت نے سات سال بعد محکمہ ایکسائز کو نئے پراپرٹی ٹیکس سروے کی اجازت دے دی .سروے کے بعد پراپرٹی ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ ہوگا۔محکمہ ایکسائز پنجاب فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں پراپرٹی کی نئی مالیت اور اس کے استعمال پر مکمل سروے کروائے گا ۔سروے کے بعد… Continue 23reading پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی تیاریاں شروع

شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ سکینڈل کیس ٗ نیب کے گرفتار ملزم سے متعلق اہم انکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ سکینڈل کیس ٗ نیب کے گرفتار ملزم سے متعلق اہم انکشافات

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ اسکینڈل میں گرفتار ملزم علی احمدخان سے متعلق بتایا ہے کہ ملزم نے شہباز شریف خاندان کے لیے منی لانڈرنگ میں سہولت کاری کی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی تحقیقات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم علی… Continue 23reading شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ سکینڈل کیس ٗ نیب کے گرفتار ملزم سے متعلق اہم انکشافات

امریکہ نے پاکستان، طالبان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کی فہرست میں شامل کرلیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکہ نے پاکستان، طالبان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کی فہرست میں شامل کرلیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان اور افغانستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق خصوصی تشویش کے حامل ملک (سی پی سی)کی فہرست میں شامل کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے سب سے پہلے دسمبر 2018 میں پاکستان کو اس فہرست میں شامل کیا اور 2020 میں بھی اسے… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان، طالبان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کی فہرست میں شامل کرلیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 ٗ بھارتی ٹیم پاکستان آئیگی یا نہیں؟ بھارتی وزیر کھیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

چیمپئنز ٹرافی 2025 ٗ بھارتی ٹیم پاکستان آئیگی یا نہیں؟ بھارتی وزیر کھیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

ممبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو ملنے کے بعد بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہاہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اہم چیلنج ہے جس پر غور کرنا لازمی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے اپنے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی 2025 ٗ بھارتی ٹیم پاکستان آئیگی یا نہیں؟ بھارتی وزیر کھیل کا اہم بیان سامنے آ گیا